ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا،عدالت نے خفیہ دستاویزات کیس خارج کر دیا

امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج کردیا۔عدالت نے کیس ماورائے قانون سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کی بنیاد پرخارج کیا۔ سابق صدرپروائٹ ہاؤس چھوڑتے وقت خفیہ قومی دفاعی دستاویزات غیر قانونی طور پراپنے ساتھ لے مزید پڑھیں

لاہور میں ٹک شاپ میں لڑکے پر تشدد کرنے والی امیرزادیوں سے دکاندار صلح کرنے پر مجبور، تازہ خبر آگئی

لاہورکے علاقے گارڈن ٹاون میں نوجوان پر امیرزادیوں کے تشدد کے معاملے نے حیرت انگیز موڑ لیا ہے اور ٹک شاپ کے کیشیر اقبال تشدد کرنے والی لڑکیوں سے صلح کرنے پر مجبور ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے یوسف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے اداروں اور عوام کے درمیان نفرتیں پیدا کیں،شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں اور عوام کے درمیان نفرتیں پیدا کیں، بانی پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو پولیس پر پیٹرول بموں مزید پڑھیں

سکھر: نو ڈھالہ تعزیہ کو بوسہ دینے کی کوشش، کئی عزادار زخمی

سکھر کے علاقے روہڑی میں ساڑھے 500 سالہ قدیمی کربلاء معلی کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس منڈو کھبڑ پہنچ گیا، نمازِ ظہرین کے بعد جلوس دوسرے مرحلے میں دوسری منزل کے لیے برآمد ہو گا۔نو ڈھالہ تعزیہ کو بو سہ مزید پڑھیں

جنید جمشید کے بیٹے والد کا آخری پیغام یاد کر کے جذباتی ہو گئے

دین کی خاطر موسیقی کی دنیا کو خیر باد کہنے والے سابق گلوکار اور مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے اپنے والد سے ہونے والی آخری گفتگو کی تفصیلات بتا دیں۔رپورٹ کے مطابق حال ہی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس،سکیورٹی کے سخت انتظامات

نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے جلوس آج عقیدت و احترام سے نکالے جائیں گے۔لاہور سمیت دیگر شہروں میں جلوسوں، مزید پڑھیں

صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست دائر کی،درخواست میں صنم جاوید کی رہائی کیلئے استدعا کی گئی مزید پڑھیں