جنید جمشید کے بیٹے والد کا آخری پیغام یاد کر کے جذباتی ہو گئے

دین کی خاطر موسیقی کی دنیا کو خیر باد کہنے والے سابق گلوکار اور مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے اپنے والد سے ہونے والی آخری گفتگو کی تفصیلات بتا دیں۔رپورٹ کے مطابق حال ہی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس،سکیورٹی کے سخت انتظامات

نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے جلوس آج عقیدت و احترام سے نکالے جائیں گے۔لاہور سمیت دیگر شہروں میں جلوسوں، مزید پڑھیں

صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے درخواست دائر کی،درخواست میں صنم جاوید کی رہائی کیلئے استدعا کی گئی مزید پڑھیں

مون سون بارشیں :بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تھوڑی دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری پیش کیا جائے گا، ذرائع کاکہنا ہے کہ کچہری مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، سرمایہ کاروں کی موجیں لگ گئیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی مزید پڑھیں