سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ16اور17جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9اور 10 محرم الحرام 1446ھ) کے موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔


سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ16اور17جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9اور 10 محرم الحرام 1446ھ) کے موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لئے یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم گرفتاری کے مزید پڑھیں

اماراتی ائیرلائن کی ائیر ہوسٹس کو خودکشی کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ خاتون کی فیملی کی جانب سے آئرلینڈ کی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق 28 سالہ اماراتی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ کراچی کے دوران داﺅدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات کی، دریں اثنا انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برہانی محل اور مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم کردی جس کے پہلے ڈی جی احسان صادق ہونگے ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے باضابطہ منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق انسداد منی لانڈرنگ کا شعبہ اس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نےعمرہ پیکج کی قیمت میں25 فیصد کمی کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں، زائرین کی تعداد کم ہونے مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی بجلی کے چھوٹے صارفین کے لیے بڑااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو دو کلو واٹ تک کا مفت سولر پینلز اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان مزید پڑھیں

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے تھانہ سرور روڈ میں شوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس نے ملزم حارث علی کوگرفتار کر کے2 دن کا ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ، عائشہ جہانزیب کی جانب سے درج کرائی ایف مزید پڑھیں

شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کو ان کے آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین میں حاضر سروس فوجی افسران، جوانوں، شہید مزید پڑھیں