اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق حکم جاری کردیا

ہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کوعمران خان اور بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ بنیادی حقوق کے تحفظ سے متعلق درخواست پراسلام آباد ہائیکوٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ بانی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات،محرم الحرام میں امن و امان سے متعلق بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔وزیراعظم نے محرم الحرام کے مہینے بالخصوص مزید پڑھیں

عملہ اور افسر پانی کی نکاسی مکمل ہونے تک فیلڈ میں رہیں،وزیر اعلیٰ کی ہدایت

شدید بارش کے باعث وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انتظامیہ اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچنے کا حکم دیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ عملہ اور افسر پانی کی نکاسی مکمل ہونے تک فیلڈ میں رہیں – وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوگیا،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 23.33 فیصد ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ بننے پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک غیرملکی سپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا مزید پڑھیں

امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی،بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نےکہاہے کہ امید ہے ہمیں ہماری نشستیں ملیں گی،ہماری نشستیں جمہوریت کو مضبوط کریں گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں، تفصیلات سامنے آگئی

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ئی، تفصیلات سامنے آگئیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی خواتین کی قومی اسمبلی میں 14جبکہ ایک اقلیتی مزید پڑھیں

جے یو آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیل سے متعلق فیصلہ کرلیا

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے پر ردعمل دیدیا۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بارے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دیکر گھر جانا چاہئے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، ‏مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کےفیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،‏الیکشن کمیشن کواستعفیٰ دے کرگھرجاناچاہیے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں