انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو ئی ہے ۔۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 278 مزید پڑھیں


انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو ئی ہے ۔۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 278 مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چودھری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر لگنے والے ٹیکسزپر حیران رہ گئے۔رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا،وفاقی دارالحکومت میں مرغی کا فی کلو گوشت 580 روپے تک فروخت ہونے لگا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد اور لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، مزید پڑھیں

لکی مروت میں سرائے نورنگ گرڈ سٹیشن پر مشتعل مظاہرین نے دھاوا بول دیا۔ترجمان پیسکو کے مطابق مشتعل مظاہرین نے ماماخیل فیڈر پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث گرڈ سٹیشن پر حملہ کیا، اس دوران مظاہرین نے پیسکو فیلڈ سٹور مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ16اور17جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9اور 10 محرم الحرام 1446ھ) کے موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لئے یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم گرفتاری کے مزید پڑھیں

اماراتی ائیرلائن کی ائیر ہوسٹس کو خودکشی کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ خاتون کی فیملی کی جانب سے آئرلینڈ کی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق 28 سالہ اماراتی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ کراچی کے دوران داﺅدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات کی، دریں اثنا انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے برہانی محل اور مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم کردی جس کے پہلے ڈی جی احسان صادق ہونگے ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے باضابطہ منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق انسداد منی لانڈرنگ کا شعبہ اس مزید پڑھیں