نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی 8 ویں برسی آج منائی جائیگی

نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی اور ان کے دو ساتھیوں کی آج آٹھویں برسی منائی جارہی ہے۔برہان وانی کی شہادت کے8 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی جائے گی۔واضح رہے کہ اگست 2015 میں مودی مزید پڑھیں

برہان وانی کشمیریوں کیلئے عزم اور استقلال کی علامت ہے:مشعال ملک

حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ شہید برہان الدین مظفر وانی کشمیریوں کیلئے عزم اور استقلال کی علامت ہے۔حریت رہنما مشعال ملک نے شہید برہان الدین مظفر وانی کے یوم شہادت پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان سے خزانہ نکل آیا،خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے جبکہ سندھ میں کنڑ کے8 کنووں پر تیل اور گیس کی پیداوار بحال ہوگئی۔خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں چاند نہ سیون کنویں سے تیل مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے، اہم ملاقاتوں کا امکان

صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری سیمینار میں شرکت کریں گے، پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔رپورٹ کے مطابق لاہور میں قیام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری آج پشاور جائیں گے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج پشاور کا دورہ کریں گے، پارٹی ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پشاور میں پارٹی قائدین کیساتھ ملاقاتیں کریں گےجبکہ شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے مزید پڑھیں

پاکستانی سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو اہم غیر ملکی ٹیم نے کوچ رکھ لیا

پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔تفصیلات کے مطابق مشتاق احمد 2 روز قبل انگلینڈ پہنچے اور گزشتہ روز کوچنگ کا آغاز کیا، ان کو انگلینڈ کے انڈر 19 کوچنگ پینل مزید پڑھیں

حکومت نے نیٹ فلیکس کے پیکج پر بھی ٹیکس لگا دیا ، اب پیکج کتنے میں ہوگا؟ جانیے

حکومت نے پاکستان میں نیٹ فلیکس پر فلموں اور ڈراموں سے لطف اندوز ہونے والے صارفین پر نیا ٹیکس عائد کردیا گیاہے ، اب صارفین کو ڈیبٹ کارڈ سے سبسکرپشن فیس ادا کرنے پر آئی ٹی سروسز پر 3 فیصد مزید پڑھیں

محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سکیورٹی کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مختلف صوبوں کی درخواست پر فوج کو ئیک رسپانس فورس کے طور پر تعیناتی کی منظوری دی گئی،نوٹیفکیشن مزید پڑھیں