ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی ’ساؤتھ انڈین شادی‘، اے آئی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

ہالی ووڈ اسٹارز ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی ساؤتھ انڈین طرز پر شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، تاہم حقیقت میں دونوں کی شادی نہیں ہوئی بلکہ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔یہ مزید پڑھیں

’پی پی اگر بات نہیں مانتی تو کراچی کو وفاق کے ماتحت چلانے کا فیصلہ ہو سکتا ہے‘

کراچی: سابق وفاقی وزیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے پر آمادہ نہ ہوئی تو کراچی کو وفاقی انتظام کے تحت چلانے کی تجویز پر غور کیا جا سکتا ہے۔سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ سے متعلق امریکا کے حمایت یافتہ مجوزہ منصوبے کی منظوری نہیں دی، تاہم امریکا کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا انخلا مزید پڑھیں

ججز کی تقرری کی سمری صدرِ مملکت کی جانب سے منظور نہ کیے جانے پر وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: ججز کی تقرری کی سمری صدرِ مملکت کی جانب سے منظور نہ کیے جانے کے تنازع پر وفاقی حکومت نے آئین کے مطابق آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 48 اور مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے دو ایڈہاک الاؤنسز منجمد کر دیے، جبکہ نئے اور پرانے ملازمین کے لیے 2023 اور 2024 کے ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کی شرح بھی مقرر کر دی گئی۔ وزارت خزانہ نے بنیادی تنخواہوں مزید پڑھیں

سندھ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ نظام کو مؤثر اور سرمایہ کار دوست بنا رہی ہے،،مراد علی شاہ

کراچی: سندھ کابینہ نے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) نظام کو مزید مؤثر اور شفاف بنانے کے لیے پی پی پی یونٹ کی تنظیمِ نو کی منظوری دے دی۔کابینہ مزید پڑھیں

شمالی علاقوں میں سیر کیلیے ضرور آئیں لیکن کچرا نہ پھیلائیں، شاہد آفریدی کی اپیل

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے صفائی کا خاص خیال رکھیں اور کچرا پھیلانے سے گریز کریں۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں شاہد مزید پڑھیں

کراچی؛ ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے والد نے 13 کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کردیا

کراچی: ٹرالر حادثے میں جاں بحق نوجوان کے والد نے انصاف کے حصول کے لیے 13 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔بنارس پل پر ٹرالر کی ٹکر سے نوجوان فیضان کی ہلاکت کے معاملے میں سینئر سول جج مزید پڑھیں

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف درج قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے کیس میں پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا حتمی چالان منظور کر لیا۔پولیس نے انمول عرف پنکی کے خلاف درج قتل کا مقدمہ تبدیل کرتے مزید پڑھیں