تعلیمی اداروں کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل کے فیصلے میں تبدیلی کرتے ہوئے تدریسی اوقات کار میں روزانہ ایک گھنٹے کا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری مزید پڑھیں

دالبندین؛ سیکیورٹی فورسز کی اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی، 4 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

کوئٹہ: دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے غیر قانونی سرگرمیوں اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منظم نیٹ ورک کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کارروائی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ؛ 21 حلقوں میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے اختتام پر الیکشن کمیشن نے 21 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔مظفر آباد ڈویژن کے 9 اور مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 مزید پڑھیں

بیمار افغان نومولود کو پاکستان میں داخلے کی اجازت، فوری علاج سے جان بچ گئی

پشاور: طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شدید علیل نومولود بچے کو والدین سمیت پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی، جہاں فوری طبی امداد ملنے سے بچے کی جان بچا لی گئی۔سٹارایشیانیوز کے مطابق انسانی ہمدردی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی قواعد میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے الیکشن رولز 2017 میں مجوزہ ترامیم کا مسودہ جاری کر دیا۔مجوزہ ترمیم کے مطابق اثاثوں اور واجبات کے گوشواروں میں ابہام پر الیکشن کمیشن وضاحت طلب مزید پڑھیں

سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر، کابینہ نے منظوری دیدی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محنت کشوں کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 7.5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نئی کم مزید پڑھیں

سندھ؛ پیپلز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کمپنی کیلیے 2 ارب 72 کروڑ سے زائد کی گرانٹ منظور

کراچی: سندھ حکومت نے پیپلز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کمپنی کی سرگرمیوں اور صحت کے منصوبوں کے لیے 2 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کی مالی گرانٹ منظور کرلی۔وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں عوامی فلاح، صحت، انصاف اور محنت کشوں مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کر لیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم کر لیا، جس کے بعد صاحبزادہ محمد حسن رضا بلامقابلہ پارٹی چیئرمین منتخب ہوگئے۔سنی اتحاد کونسل کے انٹرا پارٹی الیکشنز تسلیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کے تحت تدریسی مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور ہلاکت، ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

کراچی: قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ بچی ایزل علی کے مبینہ زیادتی کے بعد جاں بحق ہونے کے واقعے پر والد اور اہل علاقہ نے ملزم کو سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث مزید پڑھیں