آبپارہ کیس:بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔مقدمے سے بری ہونے والے ملزمان میں مزید پڑھیں

پاکستان، بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت نے اسلام آباد اور نئی دہلی میں سفارتی چینل کے ذریعے ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے مزید پڑھیں

قیدی کیساتھ جنسی تعلقات، برطانیہ کی خاتون جیلر پر فرد جرم عائد

برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قبل ماڈلنگ بھی کرتی رہی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف شرکت کرینگے

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایس سی او مزید پڑھیں

پاکستان سٹیل کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ ،گیس کی فراہمی بھی معطل کر دی گئی

پاکستان سٹیل کے نقصانات میں اربوں روپے کا اضافہ ،گیس کی فراہمی بھی معطل کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان سٹیل ملز کے حکام کو سٹیل پلانٹ کیلئے گیس کی فراہمی معطل کرنے مزید پڑھیں

تعمیراتی سیکٹر نے بھی ہڑتال کی دھمکی دیدی

تعمیراتی سیکٹر نے بھی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق صدر فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان سردار طاہر محمود اور جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد رفیق نے کہا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر پر ٹیکسز کی بھرمار ناقابل قبول مزید پڑھیں

نئی دہلی میں موسلا دھار بارش، درجنوں پروازیں منسوخ ،انڈر پاس پانی سے بھر گئے, ہلاکتوں کی اطلاعات

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں، بھارتی محکمہ موسمیات کی شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ اورنج الرٹ مزید پڑھیں