وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دےدی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ذرائع کا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا15دنوں میں بھارت کا دوسرا دورہ

پانچویں مرتبہ اپنے ملک کے وزیراعظم بننے والی شیخ حسینہ گذشتہ روز 2روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئی ہیں ،15دنوں میں بھارت کا دوسرا دورہ، 9 جون کو مودی کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت کی تھی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا اور آئی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ، نئی تاریخ رقم

آج صبح سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے بعد کمال تیزی دیکھی گئی جس سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوئی اور پہلی مرتبہ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ہوئی۔تفصیلات کے مطابق کاروبارکے آغاز پر پاکستان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شہید حاجیوں کی تعداد ایک ہزار ہو گئی، 58 پاکستانی شامل

سعودی عرب میں شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے حجاجِ کرام کے جاں بحق ہونے پر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور بطور چیف منسٹر ایکٹ کریں بطور “چیپ منسٹر ” نہیں : ناصر حسین شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکا لب و لہجہ مناسب نہیں ہے، علی امین گنڈا پور بطور چیف منسٹر ایکٹ کریں بطور “چیپ منسٹر “ایکٹ نہ کریں۔انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت میں 10 ویں جماعت کے طالبعلم نے اپنی غیر اخلاقی حرکت چھپانے کیلئے سگی خالہ کو قتل کر دیا

بھارت میں غیر اخلاقی حرکت سے روکنے پر 10ویں جماعت کے طالب علم نے اپنی خالہ کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں 10 ویں جماعت کا طالب علم اپنی مزید پڑھیں

“دل رکھ لے، نیند تو واپس دے دے یار” شردھا کپور نے بھی معاشقے کی تصدیق کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے بھارتی میڈیا پر سکرین رائٹر راہول مودی کو ڈیٹ کرنے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تصدیق کر دی۔شردھا کپور نے اپنی انسٹا سٹوری پر راہول مودی کے ساتھ ایک سیلفی شیئر مزید پڑھیں