پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست کو منظور کرلیا اوروزارت داخلہ کو 15دن میں پرویز الٰہی کو ہاؤس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرنے مزید پڑھیں

گندم درآمدسکینڈل میں سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی طلبی

گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے اجلاس کی سربراہی کی ، اجلاس میں گندم کی درآمد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئےدائر درخواست سماعت کیلئےمقرر

لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی،چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان ایک شہری کی درخواست پر 6 مئی کو سماعت کریں گے۔عدالت نے درخواستگزار کے وکیل کو درخواست مزید پڑھیں

وہ 3باتیں جو کسی جوڑے میں ہوں تو ان کا تعلق کبھی طویل نہیں ہوسکتا

معروف ریلیشن شپ ایکسپرٹ سبرینا زوہر نے اپنی ایک وائرل ویڈیو میں تین ایسی باتیں بیان کی ہیں، جو آپ کے لائف پارٹنر میں پائی جائیں تو اس کے ساتھ تعلق کبھی طویل نہیں ہو سکتا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی۔صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دی ،فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اماراتی کارڈ کا حصول آسان بنا دیاگیا

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈنٹٹی، سٹیزن شپ، کسٹمزاینڈ پورٹ سکیورٹی سے ایمریٹس آئی ڈی کارڈ حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس کارڈ کے حامل پاکستانی متحدہ عرب امارات میں کئی حکومتی سروسز حاصل مزید پڑھیں