متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشیں، پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا

پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کیلئے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری کر دیں،یو اے ای میں طوفانی مزید پڑھیں

آئندہ 3 برس میں مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو نے کا خدشہ

بین الاقوامی مشاورتی ماہرین نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے آئندہ 3 سال میں سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثر ہو سکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی مشاورتی کاروباری کمپنی کی پروفیشنل بزنس منیجر نجلا نجم نے کہا مزید پڑھیں

پاک امریکا بحریہ کے درمیان 3 روزہ مشق کا انعقاد، یو ایس میرین کور، کوسٹ گارڈز اور دیگر کی شرکت

پاکستان اور امریکا کی بحری افواج کے درمیان کراچی میں انسپائرڈ یونین مشق کا انعقاد کیا گیا۔نجی ٹی وی نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ 3 روزہ مشق میں یو مزید پڑھیں

عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس ؛خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد مزید پڑھیں

کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ ،کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی بند کرنا شروع کر دی

کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوتے ہی کے الیکٹرک نے پہلے سے جاری لوڈشیڈنگ میں اضافہ اور مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی بند کرنا شروع کر دی.شہر کے مخٹلف علاقوں سے شہریوں نے شکایت کی ہے کہ کے الیکٹرک رات مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ, کب کاکول جائیں گی؟ جانیے

سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لئے جولائی میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب پاکستانی خواتین کرکٹرز مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں کونسی خواہش بڑھتی جارہی ہے؟عاصمہ شیرازی کھل کر بول پڑیں

تحریک انصاف میں کونسی خواہش بڑھتی جارہی ہے؟ اس حوالے سے سینئر صحافی و تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نے کھل کر کہا ہےکہ تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش بڑھتی جارہی ہے، پی ٹی آئی این آر او مزید پڑھیں