پاکستان نے چینی شہریوں پر بڑی پابندی عائد کردی

سیکیورٹی اداروں نےپرائیویٹ سیکورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر چینی باشندوں کے گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کر دی۔رپورٹ کے مطابق پولیس کے اس فیصلے کے بعد متعدد کاروباری چینی باشندے بغیر سکیورٹی کی وجہ سے ہوٹلوں تک محدود مزید پڑھیں

نوبیاہتا دولہا اپنی دلہن کے ہاتھوں لٹ گیا،ملزمہ بے ہوش کرکے جمع پونجی لے گئی

شادی مہنگی پڑگئی ، پنجاب کے ضلع پاکپتن میں نوبیاہتا دولہا اپنی دلہن کے ہاتھوں لٹ گیا۔نجی ٹی وی کے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ گاوں 18 ایس پی کے میں پیش آیا جہاں دلہن نے دلہا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025, پچز کے معائینے کے لیے آئی سی سی کا نمائندہ پاکستان پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اینڈی ایٹکنسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولیات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار خود بھی امریکہ میں قتل ہو گیا

معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا مبینہ ماسٹر مائنڈ اور پنجاب پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب گولڈی برار امریکہ میں قتل ہو گیا۔ایک امریکی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ منگل کی شام مقامی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری، غیر ملکی کمپنیوں کی بولی میں عدم دلچسپی

قومی ایئرلائن کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف زرداری کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں صدر مملکت آصف مزید پڑھیں