اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کر والد سے ایک کروڑ طلب کرنے والا نوجوان ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی میں اغواء کا ڈرامہ رچا کر اپنی ہی فیملی سے تاوان کا مطالبہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس تفتیش سےمعلوم ہوا نوجوان نے دوستوں کے ہمراہ اپنے اغواء کا ڈراما رچایا تھا۔رپورٹ کے مطابق تھانہ نصیرآباد پولیس مزید پڑھیں

عراقی ٹک ٹاکر کو گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ویڈیو وائرل

عراقی ٹک ٹاک سٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر غفران سوادی عرف ام فہد کو انکے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ام فہد کو نامعلوم مسلح افراد نے بغداد کے مزید پڑھیں

منی پور میں مبینہ علیٰحدگی پسندوں کے حملے میں2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں مبینہ انتہاپسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی پور کے دارالحکومت امپھل سے 45 مزید پڑھیں

معروف کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے15 رکنی سکواڈ کا بتادیا

سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنا 15 رکنی سکواڈ منتخب کرلیا، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی20 میچ کے آغاز سے قبل اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انتخاب کرتے ہوئے سابق کرکٹر مزید پڑھیں

یووراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی

سابق بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی، مایہ ناز بلے باز یورواج سنگھ 2007 ءمیں پاکستان کیخلاف پہلا ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے شہر میں جاری غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا عملہ مزید پڑھیں

کراچی میں چھریوں کے وار سے خاتون، ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ قتل

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں خاتون کو گھر کے اندر چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا جبکہ پولیس نے دیور کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن ایم پی آر مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن کے نام پر تماشا لگا، الیکشن کمیشن ناکام ہوچکا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نام پر صرف تماشا لگایا گیا، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں فیل ہو چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ کی ایرانی صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے کی منظوری

جامعہ کراچی میں اتوار کے روز ہونے والے سنڈیکیٹ کے خصوصی اجلاس نے متفقہ طور پر ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے منظوری دے دی۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹر آف مزید پڑھیں

ثمیرہ الہٰی کا بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جانے کا الزام

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الہٰی نے الزام لگایا ہے کہ بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جاچکے ہیں۔ثمیرہ الہٰی نے پی پی 32 گجرات کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں