دبئی میں پراسرار طور پر عمارتیں ہلنے لگیں،شہری خوفزدہ،نئی مشکل کھڑی ہو گئی

حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والی موسلادھار بارشوں نے جہاں شہریوں کے لئے مشکلات پیدا کیں، وہیں انتظامیہ کو بھی دن میں تارے دکھا دیے تاہم گزشتہ رات دبئی کی عمارتیں ہلنے سے شہری مزید خوف میں مبتلا ہو مزید پڑھیں

کراچی:لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر حملے کے 3مقدمات درج

لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر حملے کے 3مقدمات درج کرلیے گئے۔مقدمات سرکار کی مدعیت میں درج کیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایس ایچ او شرافی گوٹھ ارشد اعوان کی مدعیت میں درج کیا گیا،مقدمے میں مزید پڑھیں

ملکہ غزل اقبال بانو کی15ویں برسی،21اپریل2009ءکوداعی اجل کو لبیک کہہ گئیں

ملکہ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے15برس بیت گئے لیکن ان کی کھنک دار ا،سریلی، مدھر اور خوبصورت آواز کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بولتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو مزید پڑھیں

کراچی:عوام کو ریلی میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم ریلی نکالنے آئے ہیں، عوام کو آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بھاگنے والے نہیں، مزید پڑھیں

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا،نئے سپیل کی پیش گوئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 10 روز بعد موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، اکثر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے تاہم محکمہ موسمیات نے نئے سپیل کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے اچھی خبریں آئیں گی‘ امریکا میں پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے متعلق اچھی خبریں آئیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا سے متعلق پریس مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا بے روزگار افراد کیلئے بڑا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لئے بڑا اعلان کر دیا ۔رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لئے ”گورنر سندھ روزگار مزید پڑھیں

غزہ کیلئے 400 ٹن پاکستانی امداد کی 8 ویں قسط روانہ، امداد میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل

پاکستان کی جانب سے غزہ کے لئے مزید امداد روانہ کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی جانب سے غزہ کے لئے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی گئی۔ امداد میں موسم سرما میں خیمے، ترپال، مزید پڑھیں