عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط، کیا مطالبات کیے ؟

سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر تحریک انصاف کے کارکنوں پر ریاستی ظلم کی نشاندہی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئےپی مزید پڑھیں

بیرون ممالک جانیوالے مسافروں کیلئےخوشخبری

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر بیرون ممالک جانیوالے مسافروں کیلئےخوشخبری آگئی۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایئرپورٹ پر اب 2کی بجائے ایک ہی کاؤنٹر پر مسافروں کی امیگریشن ہو گی،ایف آئی اے نے مسافروں کی سہولت کیلئےایک کاؤنٹر کر دیا۔یاد رہے کہ مزید پڑھیں

اپر دیر سے سوات جاتے ہوئے شدید سردی سے2بچے جاں بحق

اپر دیر سے سوات جاتے ہوئے شدید سردی سے 2بچے جاں بحق ہوگئے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس اورسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ کے پی مزید پڑھیں

نفرت اور جھوٹ کی سیاست کرنے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں، شرجیل میمن

سینئرصوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نفرت اور جھوٹ کی سیاست کرنے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں۔میرپورخاص میں پیپلزبس سروس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آپ پورے شہر کا سفر مزید پڑھیں

وفاق خیبرپختونخوا کے تمام بقایاجات ادا کرے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیرتوانائی اویس لغاری 188 ارب روپے کے بارے میں خط لکھنے سے پہلے خیبر پختونخوا کے 1500 ارب بقایاجات پر بھی بات کریں، وفاق خیبرپختونخوا کے نیٹ ہائیڈل پروفٹ سمیت مزید پڑھیں

اسلام آباد :تھانہ کھنہ کی حدودمیں 30 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود میں 30 سالہ نوجوان کی لاش برآمدہوئی ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ نوجوان کیبل کا کام کرتا تھا اور اعوان ٹاؤن کے علاقے میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا،صبح پنکھے سے پھندہ مزید پڑھیں

پشاور:پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے کو قید کی سزا

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو عدالت نے مجرم قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کی فیملی کورٹ نے سجاد خان کوتین ماہ قید کی سزا سنائی ساتھ ہی حکم دیا کہ سجاد خان پر مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو نے قومی اسمبلی سے بھانجے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

نو منتخب رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے اپنے ننھے سے بھانجے میر حاکم کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کی بلا مقابلہ رکن منتخب ہوئی ہیں۔انہوں نے گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں اپنے والد، صدر آصف مزید پڑھیں