رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ ہسپتال منتقل ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابقہ گلوکارہ کے اکاو¿نٹ سے اب سے کچھ دیر قبل نئی پوسٹ شیئر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کا کھانے میں زہرڈالنے کا الزام،عظمیٰ بخاری کا ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بیوی کہہ رہی کلینرکے قطرے کھانے میں ملائے جبکہ شوہر کہہ رہے ہیں زہر دیا گیا،پہلے دونوں میاں بیوی فیصلہ کر لیں اصل مؤقف کیا دینا ہے، بشریٰ بی بی نے مزید پڑھیں

بھارت:جہیز میں فارچیونر نہ دینے پر بہوکو قتل کردیاگیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گریٹر نوائیڈا میں جہیز نہ لانے پر مہنگی گاڑی ٹویوٹا فارچیونر نہ ملنے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیا۔نجی ٹی وی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ نوائیڈا میں کرشمہ نامی لڑکی مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر، چیمپئنز لیگ بحال کرنے کی کوششیں شروع

انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان چیمپئنز لیگ دوبارہ شروع کرنےکے لیےبات چیت کا آغاز ہو گیاہے ۔رپورٹ کے مطابق سی ای او کرکٹ وکٹوریہ نک کمنز نے کہاے کہ ایک ونڈو کی تلاش کرنے کی کوشش کر مزید پڑھیں

مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کرنے والا حیران کن آلہ سائنس دانوں نے تیار کر لیا

امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایسا فیول سیل تیار کر لیا جو مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کر سکتاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حیران کن آلہ مٹی میں پرورش پانے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرتا ہے جو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کااسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں مہلک/زہریلے مواد پر مشتمل خطوط کا واضح مقصد ہائیکورٹ کے ججز کو مزید پڑھیں

گندم کی نئی امدادی قیمت کا تعین، پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا

گندم کی نئی امدادی قیمت کا تعین کرنے کیلئے پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گے، اجلاس میں گندم کی خریداری پالیسی کا مزید پڑھیں

بھارت میں مودی سرکار کےخلاف جمہوریت بچاؤ ریلی ، ہزاروں افراد کی شرکت

بھارت میں مودی سرکار کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا،مظاہرین نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ جمہوریت کو بچانے کےلئے ڈالنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمہوریت بچاو¿ ریلی نئی دہلی کے منتخب وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے مزید پڑھیں