رانا مشہود احمد وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین تعینات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رانا مشہود احمد خان کو وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کر دیا۔رانا مشہود احمد خان ماضی میں پنجاب حکومت میں اعلی عہدوں بشمول ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی، وزیرِ برائے امورِ نوجوانان، وزیرِ صحت، مزید پڑھیں

6 ججز کے خط لکھنے کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں تحریک التوا ءجمع کرائے گی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط لکھنے پر سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک التوا ءجمع کروانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے تمام ایم این ایز مزید پڑھیں

بابر اعظم کی جگہ لینا کبھی آسان نہیں، بابر نے جو عہدہ چھوڑا تھا وہ کسی کو تو حاصل کرنا تھا، شان مسعود کا بیان

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور قوم ہم کافی جذباتی ہیں، کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی۔برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو طبیعت بہتر ہونے پرہسپتال سےدوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی 2 روز سے پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کا نیا ٹرن، سیاسی میدان میں اترنے کیلئے تیار، اہم پارٹی نے انتخابی ٹکٹ دینے پر غور شروع کر دیا

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو سیاسی جماعت کانگریس نے انتخابات لڑنے کیلئے ٹکٹ دینے پر غور شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ثانیہ مرزا ممکنہ طور پر بھارتی سیاست میں اترنے کیلئے تیار ہیں، کانگریسی رہنما اظہر الدین مزید پڑھیں

انسداد سمگلنگ اجلاس:کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں اور سمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔اجلاس میں کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف مزید پڑھیں

پنجاب میں مفت سولر پینل حاصل کرنے کے لیے کن شرائط پر پورا اترنا ہوگا ؟ جانیے

پنجاب میں سولرپینل کامفت منصوبہ مگرکڑی شرائط سامنے آ گئیں،سولرپینل منصوبےپرعام صارفین سےبھی رقم وصول ہوگی،روشن گھرانہ پروگرام پر محکمہ توانائی کی سفارشات سامنے آگئیں۔ 50ہزارپروٹیکٹڈصارفین کوسولرپینل25فیصدادائیگی کےبعدملےگا،محکمہ توانائی کی روشن گھرانہ پروگرام پر تجاویز حکومت کو پیش کی گئیں،صارفین مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کے معزز ججز کی توہین میں شہباز شریف کا ہاتھ ہے،اسد قیصر کا الزام

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کیلئے تحریک بہت جلد شروع کررہے ہیں۔رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے ججز پر جس طرح دباؤ مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، مسجد نبویﷺ میں بھی ابر کرم کھل کر برسا

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی اور مسجد نبویﷺ میں بھی ابر کرم کھل کر برسا۔نجی ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں آج موسلادھار بارش کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا، مسجد نبوی ﷺ میں بارش ہونے پر نمازیوں مزید پڑھیں