نوجوان موٹرسائیکل پر جا رہا تھا، گلے پر پتنگ کی ڈور پھر گئی

کراچی میں موٹرسائیکل سوار گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ایک نوجوان موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے ڈور پھرنے سے زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں ادائیگیوں کی شکایات کا الزام ، پی سی بی نے فیکا کی شکایت کو مسترد کردیا

کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیکا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ اور انڈین پریمیئر لیگ سمیت متعدد لیگز میں ادائیگیوں کے معاملے پر شکایات ملی ہیں۔لیگ کرکٹ میں ادائیگیوں پر فیکا کی رپورٹ میں الزام لگایا گیا مزید پڑھیں

جرمنی میں موٹروے پر بس کوحادثہ، 5 افراد ہلاک

جرمنی کے مشرقی شہر لیپزگ کے قریب موٹروے پر انٹرسٹی فلیکزی بس خوف ناک حادثے کا شکار ہوئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جرمنی کے مقامی میڈیا نے بتایا کہ دارالحکومت مزید پڑھیں

امریکہ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد، وجہ کیا سامنے آئی؟

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹس نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن )سے ناراض ہوگئی

پنجاب سینیٹ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی اتحادی جماعت مسلم لیگ نواز سے ناراض ہوگئی۔ مسلم لیگ نواز کی جانب سے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو خواتین کی نشست دینے سے انکار پر پی پی نے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی میں نقصان ہوا تو ماں بیٹے نے 10 ہزار ڈالر زحاصل کرنے کیلئے بچہ اغواء کر لیا

فیصل آباد میں ڈیجیٹل کرنسی میں نقصان ہونے پر ملزم نے ماں کے ساتھ مل کر بچہ اغوا ءکر لیا مگر پھر پولیس نے کامیاب ایکشن کرتے ہوئے بچہ بازیاب کروا لیا۔نجی ٹی وی” کےمطابق ملزم کاظم نے اپنی والدہ مزید پڑھیں

نامور پاکستانی اداکارہ کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

پاکستانی معروف اداکارہ عائزہ خان بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والی معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔عائزہ خان نے گولڈن ویزہ حاصل کرنے کی یاد گار تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرجاری کی جس کے مزید پڑھیں