عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت اور اثرانداز ہونے پر 6 ججز کاسپریم جوڈیشل کونسل کو خط

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایک خط لکھا ہے جس میں عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت اور ججز پر اثرانداز ہونے کے معاملے پر جوڈیشل کنونشن بلانے کی درخواست کی گئی ہے۔رپورٹ مزید پڑھیں

کرکٹ میچ پر شرط میں ایک کروڑ ہارنے پر انجینیئر کی اہلیہ کی خودکشی

بھارت کے ایک شہری کو آئی پی ایل میں شرط لگانے کے بعد ایک کروڑ روپے کا نقصان ہوا تو ان کی اہلیہ نے خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق درشن بابو نامی ایک انجینیئر کی اہلیہ رانجتھا کی مزید پڑھیں

شانگلہ حملے میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے شانگلہ دہشت گرد حملے میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان کردیا۔محسن نقوی نے چینی سفارت خانے پہنچ کر چینی سفیر سے ملاقات کی، واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور شانگلہ مزید پڑھیں

مریم نواز نے عظمیٰ کاردار اور ملک وحید کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمیٰ کاردار اور ملک وحید پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لےلیا۔رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے عظمی کاردار کی جیولری چوری کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئےماڈل ٹاؤن کلب کی خواتین ملازمین مزید پڑھیں

جھوٹی اور بے بنیاد مقدمہ بازی کو پہلی پیشی پر ختم کیا جائے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ملک شہزاد کی زیرِ صدارت پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کا اجلاس ہوا جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ جلد اور معیاری انصاف کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے 2 امیدوار سینیٹ انتخاب سے دستبردار

سندھ میں سینیٹ کی 12نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 2 امیدوار انتخاب دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی گھنور اسران اور جاوید نایاب لغاری نےکاغذات نامزدگی واپس لئے ،خواتین کی نشست پر پیپلز پارٹی کی روبینہ قائم خانی نے مزید پڑھیں