پارلیمنٹ کے قانون کو ہمیشہ سراہنا چاہیے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون کو پائیدار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی نظریں سپریم کورٹ کے بجائے پارلیمان کی جانب ہونی چاہئیں۔چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے ریٹائر مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی ۔شاداب خان نے 300 وکٹیں گرانے کا سنگ میل پشاور زلمی کے خلاف میچ میں عامر جمال کو آٹ کر کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام سروسز ایک گھنٹہ معطل رہنے کے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام سروسز تقریباً ایک گھنٹہ معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی ہیں۔ میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔تاہم ،سوشل میڈیا ٹریک کرنے مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام سروسز معطل ہونے پر ایلون مسک نے میٹا کمپنی کو ٹرول کردیا

میٹا کی سروسز کے اچانک بند ہونے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک نے اسے ٹرول کردیا۔ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اگر آپ یہ پیغام پڑھ رہے ہیں مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی تنظیم کا ایران میں پھانسی کی سزا میں 43 فیصد اضافے کادعویٰ

ایران میں 2022 میں مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت اور پھر ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے بعد پھانسی پانے والے افراد کی تعداد میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے، 2023 کے دوران 834 افراد کو پھانسی دی گئی، مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کی حساس و خفیہ معلومات ایک خاتون کو دینے پر اہلکار گرفتار

امریکی فضائیہ کے اہلکار کو حساس و خفیہ معلومات ایک خاتون کو دینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ 63 سالہ سویلین اہلکار ڈیوڈ فرینکلن سلیٹر امریکی فضائیہ میں لیٹیننٹ کرنل سٹریٹجک کمانڈ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اس مزید پڑھیں

فیس بک، انسٹاگرام بند ہونے کے بعد شکایتوں کے انبار لگ گئے

سوشل میڈیا ایپس فیس بک،انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکے بعد دنیا بھر میں صارفین مشکلات کا شکار ہیں جس کےبعد شکایتوں کے انبار لگ چکے ہیں،سوشل میڈیا ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ’’ڈاؤن ڈیڈکٹر‘‘پر فیس بک ڈاؤن ہونے کی 3لاکھ جبکہ انسٹاگرام مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں بھی مہنگا ہو گیا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900روپے بڑھ کر 2لاکھ 21ہزار 200روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی میں افغان نژاد ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان نژاد ٹی ٹی پی دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق،28 فروری 2024 کو شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے ٹی ٹی پی کے چھ دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے نکلا۔سیکیورٹی ذرائع مزید پڑھیں