الاخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت

مصر کی عدالت نے الاخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی، مجموعی طور پر 58 افراد کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنائی گئیں۔قاہرہ سے عرب میڈیا کے مطابق الاخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع، نائب محمود مزید پڑھیں

عمر ایوب وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں،عظمیٰ بخاری

ترجمان ن لیگ عظمیٰ بخار ی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی کارکردگی سےپی ٹی آئی کاخوف دن رات بڑھتارہےگا۔ایوب وزارت عظمی کا الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں، عمر ایوب اپنی حد میں رہیں،وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےسینیٹر بیرسٹر علی مزید پڑھیں

25 رکنی نگران وفاقی کابینہ فارغ،نوٹیفکیشن جاری

25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے، کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو تہنیتی پیغام مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف کرپشن اور کک بیک کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی سپیشل کورٹ نے محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد کی، محمد مزید پڑھیں