ہمارے بحری جہازوں پر قبضہ کیا گیا تو جواب دیں گے، ایران

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قانونی مشیر محمد دھقان نے امریکی محکمہ قانون کے بیان کے جواب میں جمعرات کو کہا ہے کہ اگر ایران کے بحری جہاز روکے گئے تو ردعمل ظاہر کیا جائے گا۔برطانوی خبر رساں روئٹرز کے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں تیار

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سےسائفر، توشہ خانہ اور دورانِ عدت نکاح کیس کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں تیار کرلی گئی ہیں۔نجی ٹی وی ‘‘ کے مطابق سائفر کیس، توشہ خانہ ریفرنس مزید پڑھیں

پی بی 44کے ریٹرننگ افسر محمد ریاض ناصر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے پی بی 44کے ریٹرننگ افسر محمد ریاض ناصر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔پی بی 44 کےریٹرننگ افسر ریاض ناصر کے قابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کیے گئے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں

کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے،مولاناعبدالواسع

رہنماجےیوآئی مولاناعبدالواسع نےکہاہےکہ کسی حکومت کاحصہ نہیں بنیں گے۔تفصیلات کےمطابق جمعیت علمائےاسلام ف بلوچستان کےصدرمولاناعبدالواسع کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں حکومت نہیں بنا رہے۔رہنما جے یوآئی کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ہوا ہے مزید پڑھیں

ملکی سیاست میں نیا موڑ:پی ٹی آئی وفدمولاناکےگھرپہنچ گیا

سیاسی میدان میں بڑی تبدیلی، پی ٹی آئی وفدمولانافضل الرحمان کےگھرپہنچ گیا۔ذرائع کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کاوفد مولانافضل الرحمان کےگھرپہنچ گیا،وفدمیں اسدقیصرعامرڈوگر،بیرسٹرسیف اورفضل خان شامل ہے،جے یو آئی کی جانب سے حافظ حمد اللہ اور ضیاالرحمان نے وفد کا استقبال مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

ملک میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔اوگرانے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی گئی، پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کیلئے ماہانہ 25 مزید پڑھیں

چودھری شجاعت کی بیٹوں سمیت پرویز الہٰی سے ملاقات پر مونس الہیٰ کا ردعمل

چودھری شجاعت کی بیٹوں سمیت پرویز الہٰی سے ملاقات پر مونس الہیٰ کا ردعمل بھی سامنےآگیا۔مونس الہٰی کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی اپنی بیوی اور بچوں کو ہفتے مزید پڑھیں

امریکہ میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست میزوری کے کینساس سٹی میں مسلح افراد کی ریلی میں گھس کر فائرنگ سےایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سپرباول کی جیت کے جشن میں نکالی گئی ریلی پر ہوئی، فائرنگ کے بعد مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، سیزن شروع ہونے سے قبل کراچی کنگز کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے مسئلہ میں پھنس گئی

پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 2024ء سے قبل کراچی کنگز کو کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا مسئلہ درپیش آ گیا۔ ای ایس پی کرک انفو کے مطابق کراچی کنگز کے دو غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل میں محدود طور پر دستیاب مزید پڑھیں