پاک بحریہ کی چھٹی ہنگور کلاس آبدوز کی تیاری کا آغاز

پاک بحریہ کی چھٹی ہنگور کلاس آبدوز کی تیاری کا آغاز کردیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب کا انعقاد کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں ہوا،چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا 7 ارب سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کردیا۔ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت آٹا ، مزید پڑھیں

نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف نے ہاتھ کر دیا ہے، پرویز الٰہی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کےصدر پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ شہبازشریف نے ہاتھ کر دیا ہے، قائد ن لیگ کو پھنسا کر بلایا اور ذلیل کروا دیا، نوازشریف کا رہا سہا بھرم بھی خاک میں مل گیا مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کے لیے 3 ججوں کو نامزد کردیا

بلوچستان ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر الیکشن ٹریبونلز کے لئے 3 ججز کو نامزد کر دیا۔ رجسٹرار بلو چستان ہائی کورٹ کوئٹہ کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر الیکشن ٹریبونلز کیلئے ججز مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان نے آئی پی پی میں شمولیت اختیارکرلی

استحکام پاکستان پارٹی میں بھی آزاد اراکین کی شمولیت شروع ہو گئی۔ چار منتخب آزاد ارکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پنجاب اسمبلی کے 4 نو منتخب مزید پڑھیں

مسلم لیگ ( ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرلیا ہے۔” جیو نیوز” کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارا نتیجہ ہماری توقعات کے مطابق نہیں آیا، مزید پڑھیں

نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے مندر کا افتتاح کردیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر وچسن واسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا کا افتتاح کر دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 27 ایکڑ رقبے پر صحرا میں تیار کیا گیا ’باپس‘ ہندو مندر ابوظہبی کو مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں عام انتخابات، سابق وزیردفاع کو واضح برتری حاصل

دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت اور مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والے ملک انڈونیشیا بھی انتخابات کا انعقاد ہوا ہے، جس میں سابق وزیر دفاع کو برتری حاصل ہے۔آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب مزید پڑھیں