مریم نواز،خواجہ آصف، علیم خان،عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز،خواجہ آصف، علیم خان،عون چودھری کی الیکشن میں کامیابی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیدیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیے درخواستیں قابل سماعت مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے سابق رکن اسمبلی کو قتل کردیا

راولپنڈی میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے سابق رکن پنجاب اسمبلی عدنان سرور کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق ایم پی اے چوہدری عدنان پر پولیس لائنز کے قریب قاتلانہ حملہ کیا گیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوہدری عدنان مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسزکامردان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،2دہشتگردہلاک

سکیورٹی فورسز کی جانب سے مردان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دوران آپریشن فائرنگ کےتبادلےمیں2دہشتگردہلاک کردیےگئے،ہلاک دہشتگردوں سےاسلحہ،گولہ باروداوردھماکاخیزموادبرآمدہوا ہے،دہشتگردعلاقےمیں تخریب کاری میں ملوث رہے۔آئی ایس پی آرکےمطابق مزید پڑھیں

سیاست چھوڑنے سے متعلق خبروں پر پرویز خٹک کی وضاحت آگئی

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کےسربراہ پرویز خٹک نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ایک بیان میں پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سیاست نہیں چھوڑی فی الحال بریک لی ہے ، اس حوالے سے چلنے والی تمام خبریں مزید پڑھیں

ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں، شازیہ مری کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے مشاورت میں کیا مزید پڑھیں