قومی اسمبلی کا وہ حلقہ جہاں 100 سال سے زائد عمر کے 122 افراد نے ووٹ کاسٹ کیا

قومی اسمبلی کے بیشتر حلقوں کے نتائج آچکے ہیں، اب اس حلقے کے بارے میں بھی معلومات سامنے آگئی ہیں جہاں 100 سال سے زائد عمر کے 122 افراد نے ووٹ کاسٹ کیا۔خبررساں ایجنسی ’ این این آئی‘ کے مطابق مزید پڑھیں

صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا،بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر فیک نیوز الرٹ جاری کیا۔ترجمان کا مزید پڑھیں

مالی بحران سے نکلنے، مشکل فیصلے کرنے کیلئے حقیقی مینڈیٹ ضروری تھا جونظر آ رہا ہے ،صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ مالی بحران سے نکلنے، مشکل فیصلے کرنے کیلئے حقیقی مینڈیٹ ضروری تھا جونظر آ رہا ہے ، شہریوں کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہئے اور اسے کھل کر تسلیم کرنا چاہئے۔نجی ٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کے 4 نام زیرِ غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے لئے 4 نام زیرِ غور ہیں۔جنگ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ علی امین گنڈاپور، ظاہر شاہ طورو، مشتاق غنی اور شکیل احمد وزارت مزید پڑھیں

پشاور : کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ: 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی

پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایاکہ واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ مزید پڑھیں

عمران خان کو وزیر اعظم کی شیروانی پہنتے دیکھ رہا ہوں، میاں اظہر کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما میاں اظہر کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو وزیر اعظم کی شیروانی پہنتے دیکھ رہا ہوں، پاکستان پھر ترقی گا، اقوم عالم میں اپنا نام پیدا کرے گا، ایک اچھا ایماندار اور بہادر مزید پڑھیں