این اے 253سےکامیاب آزاد امیدوار میاں خان بگٹی ن لیگ میں شامل

این اے 253سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار میاں خان بگٹی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔انہوں نے قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف اور صدر ن لیگ شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے.تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

آصف زرداری اور بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے

سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔لاہور میں 24 گھنٹے مصروف ترین گزار کر پیپلز پارٹی قیادت اسلام آباد روانہ ہوئی،خصوصی پرواز میں آصفہ بھٹو اور فریال تالپور بھی ان کے ہمراہ مزید پڑھیں

کامیابی پر جہانگیر ترین کی عامرڈوگر اور سعد رفیق کی لطیف کھوسہ کو مبارکباد

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 میں اپنے حریف سے شکست کھا چکے ہیں۔بی بی سی اردو کے مطابق تحریک انصاف سے راہیں جدا کر کے اپنی پارٹی بنانے والے جہانگیر ترین مزید پڑھیں

این اے 109جھنگ؛ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار وقاص اکرم شیخ کامیاب

جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 109میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار وقاص اکرم شیخ نے ن لیگ کے محمد یعقوب شیخ کو شکست دیدی۔این اے 109جھنگ کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار وقاص اکرم ایک مزید پڑھیں

پاکستانی حکومت جیسے بھی بنے ،آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا بلوم برگ

عالمی جریدہ بلوم برگ کے ایشیا فرنٹیئر کیپیٹل کے فنڈمنیجر روچر ڈیسائی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، پاکستان کو نیا بیل آو¿ٹ پروگرام چاہئے،جیو نیوز کے مطابق روچر ڈیسائی نے پاکستان میں عام انتخابات مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کوانتخابات میں شکست ہو گئی

سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست پر شکست ہو گئی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق این اے 112ننکانہ صاحب کے تمام 339پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

پی پی 32گجرات 6سے چوہدری سالک اور پرویز الٰہی کے الیکشن کا فیصلہ ہو گیا

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چودھری سالک حسین 55615 ووٹ مزید پڑھیں