این اے 11 ، امیر مقام دوسرے حلقے سے بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سے پیچھے

عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ غیر حتمی غیر سرکاری تنائج بھی موصول ہو رہے ہیں۔ دنیا نیوز پر نشر ہونیوالے غیر حتمی نتائج کے مطابق شانگلہ کے حلقہ این اے 11 (NA-11) مزید پڑھیں

تحریک انصاف سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا ، کیا شکایت کی ؟ جانیے

کراچی میں کن پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی؟ اس حوالے سےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا ۔پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے تحریر کیے گئے مزید پڑھیں

این اے 109 جھنگ:شیخ وقاص اکرم کو اب تک کتنے ووٹ ملے؟

این اے 109 (NA109) سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شیخ وقاص اکرم کو ملنے والے ووٹوں سے متعلق غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ بھی سامنے آگیا۔شیخ وقاص اکرم1329ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے محمد احمد لدھیانوی547ووٹ مزید پڑھیں

این اے 100 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ثناءاللہ آگے

فیصل آباد کے حلقے این اے 100 (NA100 ) کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ 2505 ووٹ لے کر آگے ہیں، مزید پڑھیں

این اے 6 غیر حتمی نتائج، جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق پیچھے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 6 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق مد مقابل امیدوار سے پیچھے ہیں،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق تحریک انصاف کے حمایت مزید پڑھیں

این اے 149 ملتان، استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین پیچھے

عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔ ملتان کے حلقہ این اے 149 (NA-149) سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر ڈوگر مزید پڑھیں

این اے 150ملتان:غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق زین قریشی کو اب تک کتنے ووٹ ملے؟

این اے 150(NA150)ملتان سے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادےزین قریشی کو 9105ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار8345ووٹ مزید پڑھیں