این اے 43 ٹانک ، مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسعد الرحمان کے حلقے سے غیر حتمی نتائج موصول

ڈیرہ اسماعیل خان ،عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ این اے43 سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مزید پڑھیں

الیکشن کے پرامن اور کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ اور مبارک باد

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن 2024ء کے پرامن اور کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارک باد دی ہے۔وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا، حافظ نعیم الرحمان کا ویڈیو پیغام جاری

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف کے حلقے این اے52 راولپنڈی کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ بھی موصول

این اے52 راولپنڈی کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ بھی موصول ہوگیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق سپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف890ووٹ لے کر آگے ہیں ، مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ جاوید اخلاص382ووٹ مزید پڑھیں

این اے 127 لاہور کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، بلاول بھٹو زرداری مخالف امیدوار عطاء تارڑ سے آگے

لاہور کے حلقے این اے NA-127)127 ) کے 9 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 1605 ووٹ لے مزید پڑھیں

عابد شیرعلی کے حلقہ این اے 102فیصل آباد کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول

این اے 102فیصل آباد کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول ہوگیا۔غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار چنگیز احمد خان 831 ووٹ لیکر آگے ،ن لیگ کے امیدوار عابد شیر علی 532ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔خیال رہے مزید پڑھیں