نئی حلقہ بندیوں کیلئے وقت درکار ہو تو آئینی ترمیم کی جاسکتی ہے: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے وقت درکار ہو تو آئینی ترمیم کی جاسکتی ہے جب کہ حکومت اور الیکشن کمیشن چاہے تو ایسی صورت میں عبوری آرڈر ہوسکتا ہے لیکن مزید پڑھیں

نیشنل گیمز میں شریک 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شریک 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے۔ پی ایس بی کی میڈیکل ٹیم نے مجموعی طورپر بیس کھلاڑیوں کے پیشاب کے نمونے حاصل کیے تھے جن کےنتائج پاکستان اسپورٹس بورڈ کو موصول مزید پڑھیں

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ نے بڑا سنگ میل عبور کرلیا، ایک ہزار ٹرانسپلانٹ کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے مبارکباد دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پی کے ایل آئی کی ٹیم کو 1000 لیور ٹرانسپلانٹ کرنے پر مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او :پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوزبچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ویکسی نیشن سے محروم زیرو ڈوزبچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں زیرو ڈوز بچوں میں ویکسی نیشن بڑھانےکی ضرورت ہے، پاکستان میں بچوں کی مزید پڑھیں

نریندر مودی کا دورہ فرانس: رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز معاہدے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ فرانس میں اربوں ڈالر کی رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع کے مطابق فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے اور 3 اسکارپین کلاس مزید پڑھیں

امریکا اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار

امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، موسمیات کے ماہروں نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔ امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہربرقرار ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ مزید پڑھیں