این اے 241کراچی کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ خرم شیر زمان آگے

کراچی کے حلقے این اے 241 (NA241) سے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارخرم شیرزمان1083ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ایم کیو ایم کے فاروق ستار408ووٹ لے کران مزید پڑھیں

ایرانی سفیر کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔”ایکسپریس نیوز ” کے مطابق رضا امیری مقدم نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انتخابی عمل کے اختتام مزید پڑھیں

این اے 175مظفرگڑھ:جمشید دستی آگے،لیگی امیدوارپیچھے

این اے 175 (NA175)مظفرگڑھ-1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج بھی موصول ہوگئے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جمشید دستی 164 لے کر آگے ہیں جبکہ لیگی امیدوارحماد نواز خان ٹیپو89ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔خیال مزید پڑھیں

“پرسکون رہیں لیکن جہاں ضروری ہو اپنی آواز بلند کریں”حنا خواجہ بیات

پاکستانی معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شکایت کی کہ ان کے حلقے میں پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ صبح 8 بجے سے شہری مزید پڑھیں

حلقہ این اے119، مریم نواز کے حلقے سے بھی غیرحتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے حلقہ این اے 119 (NA-119) سے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ جیو نیوز کے مطابق این اے 119 لاہور سے ن لیگ کی امیدوار مریم نواز 2299ووٹ لیکر آگے مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر کاووٹ کہاں منتقل ہو گیا ؟

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر کا ووٹ چوہنگ منتقل ہو گیا ہے۔ مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جاری ہونیوالے ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ کل کا دن پاکستان کیلئے انتہائی مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو کے سیاسی مستقبل سے متعلق سوال پربلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تجزیہ کار بے نظیر شاہ نے سوال کیا آپ کی حکومت بنی تو آصفہ بھٹو کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا، جس پر بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ آصفہ بھٹو نے انتخابی مہم میں مزید پڑھیں

راجہ بشارت کی انتحابات سے دستبرداری سے متعلق خبروں کی تردید

راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 55 سے آزاد امیدوار اور سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا الیکشن سے دستبرداری کی خبروں سے متعلق بیان سامنے آگیا۔راجہ بشارت نے سوشل میڈیا پر انتحابات سے دستبرداری سے متعلق خبروں مزید پڑھیں

اٹک میں انتخابی امیدوار کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اٹک میں آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ضلع اٹک کی تحصیل حضرو سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔چنگیز خان مزید پڑھیں