چاہتی ہوں نوجوانوں کے ہاتھ میں پٹرول بم نہیں،لیپ ٹاپ ہوں ،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہےکہ میں چاہتی ہوں نوجوانوں کے ہاتھ میں پٹرول بم نہیں،لیپ ٹاپ ہوں ،قصور نے آج تک کسی اور جماعت کو گھسنے نہیں دیا۔کھڈیاں میں خاص جلسہ عام سے خطاب میں مزید پڑھیں

سرکاری املاک پر سیاسی بینرز اور نعرے قابل برداشت نہیں ، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں عوامی مقامات اور سرکاری املاک پر سیاسی بینرز ، پوسٹرزاور اشتہارات لگانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس ندیم اختر نے ریمارکس دیےبظاہر لگ رہا ہے الیکشن کمیشن نے صرف عدالتی حکم متعلقہ حکام کو ارسال کردیا مزید پڑھیں

الیکشن میں ہیرا پھیری کیوں کی جارہی ہے؟حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 8فروری کو عام انتخابات ہیں جس حوالے سے بہت سے سوالات ہیں،لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے بھی معاملات موجود ہیں،آخری دنوں میں پریزائیڈنگ افسران کیوں تبدیل کیے جارہے مزید پڑھیں

فواد چودھری کی اہلیہ حبہ کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوانے کیلئےدرخواست دائر

سابق وفاقی وزیرفواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئےجواب طلب کرلیا،جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید پڑھیں

8 فروری کو موبائل نیٹ ورک بند ہو گا یا نہیں، نگران وزیر داخلہ کا بیان آ گیا

نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے روز 8 فروری کو موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر مزید پڑھیں

تاریخ کی مہنگی ترین ویڈیو کال، کمپنی کو 7 ارب روپے کا نقصان

ہانگ کانگ کی ایک کمپنی کو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے نتیجے میں کروڑوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔جیو نیوز کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کمپنی کے ایک کلرک کو لندن سے تعلق رکھنے والے چیف فنانشنل آفیسر (سی مزید پڑھیں

حساس ادارے کے دفتر پر حملے کاکیس:شہبازگل،فرخ حبیب سمیت 64ملزم اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے64 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا،جن میں سابق معاون خصوصی شہباز گل اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب بھی شامل مزید پڑھیں

بچوں کو روزگار دلوانا چاہتے ہیں توآصف زرداری کو ووٹ دیں،آصفہ بھٹو

پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کا قاضی احمد موڑ پر ریلی کے شرکا سے خطاب میں کہنا ہےکہ بچوں کو روزگار دلوانا چاہتے ہیں توآصف زرداری کو ووٹ دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو مزید پڑھیں