ایک سلیکٹڈ آیا ناکام ہوا،دوسرا لانے کی کوشش کی جارہی ہے ،نفیسہ شاہ

رہنما پیپلزپارٹی نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ ایک سلیکٹڈ آیا ناکام ہو کر گیا دوسرے سلیکٹڈ کو لانے کی کوشش کی جارہی ہے،ہم سیاسی کامیابیاں حاصل کر کے سلیکٹیڈ کا باب ہمیشہ کے لیے بند کردیں گے۔خیرپور میں انتخابی مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔سینئر سول جج قدرت اللہ نے 51 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں لکھا گیا کہ عمران کان اور بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

ویرات کوہلی کے انگلینٖڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نہ ہونے کی اصل حقیقت سامنے آگئی ۔ اے بی ڈویلیئرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد مزید پڑھیں

عام انتخابات سے قبل قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 88امیدواروں کی موت ہوگئی

8فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 88امیدواروں کی موت ہو چکی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق الیکشن سے قبل جاں بحق ہونے والے امیدواروں میں 9قومی اسمبلی اور 79صوبائی اسمبلیوں کے مختلف مزید پڑھیں

تربت کے سیلاب زدہ علاقے میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

پاک فوج اور ایف سی نے تربت کے سیلاب زدہ علاقے سامی میں کامیاب ریسکیو آپریشن کر کے شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔تربت کے علاقے سامی میں سیلاب کے بعد علاقہ مکین مشکل صورتحال میں پھنس گئے تھے، مزید پڑھیں

امریکہ کے اہم اتحادی ملک نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا

امریکہ کے اہم اتحادی ملک کینیڈا نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کینیڈا کی انٹیلی جنس رپورٹ میں ریاست کو وارننگ دی گئی ہے کہ بھارت کینیڈا کے آئندہ انتخابات میں مداخلت کر مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے،نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کاکہنا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئےاقدامات کیے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نےکہاکہ بہتر اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، سرمایہ کاروں میں مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام نے وڈیرہ اور خان کلچر سے عوام کو آزادی دی،مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں۔لکی مروت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی میدان میں بڑے جلسے دیکھے لیکن آج مزید پڑھیں