پی ٹی آئی کے جلسے سے پولیس نے زبردستی کرسیاں اٹھا لیں

تحریک انصاف کو صوابی میں جلسے کی اجازت نہیں دی گئی، پولیس نے زبردستی کرسیاں اٹھا لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کی تیاریوں کی سلسلے میں صوابی میں جلسے کا اعلان کر رکھا تھا تاہم پولیس مزید پڑھیں

خواب دیکھنے والوں کو جیتنے نہیں دیں گے، شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی ہمیشہ بدلے اور نفرت کی پالیسی رہی جب کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک کو بدترین معاشی بحران میں ڈالا۔بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔سینئر سول جج قدرت اللّٰہ کل ایک بجے کیس کا فیصلہ سنائیں گے، عدت میں نکاح کیس میں وکلاء صفائی کی مزید پڑھیں

اہم سیاسی جماعتوں کے الیکشن آفس اور امیدوار کے گھر پر دستی بموں سے حملے

خاران اور مغلزئی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے گھر اور پیپلز پارٹی کے دفتر پر دستی بموں سے حملے کئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قلات کے قریب مغلزئی میں نامعلوم افراد نے پیپلزپارٹی کے دفتر پر دستی مزید پڑھیں

مچھ آپریشن میں 3 نام نہاد لاپتہ افراد بھی مارےگئے ، جان اچکزئی

بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ مچھ میں فورسز کے آپریشن کے دوران 3 نام نہاد مسنگ پرسننز بھی مارےگئے۔کوئٹہ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مچھ آپریشن میں جو دہشت گرد مزید پڑھیں