علی بابا گروپ کے بانی کی پاکستان آمد

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا کےبانی جیک ما اپنا کٹھمنڈو کا دورہ مکمل کرنے کےبعد پاکستان پہنچ گئے۔ جیک ما مبینہ طور پرجمعرات کو ہانگ کانگ بزنس ایوی ایشن کےایک چارٹرڈ طیارےپر پاکستان کیلئے سفر مزید پڑھیں

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

کراچی( سٹار ایشیا نیوز) شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کےمطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں24گھنٹوں کےدوران کم سے کم درجۂ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

مدینہ منورہ(سٹار ایشیا نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےروضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ انہوں نےپاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئےدعائیں بھی کیں۔ صدر علوی مناسک حج کےبعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار

کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہےکہ بکرے اور دنبے کی کھال 50 سے10روپےمیں خریدی جا رہی ہے جبکہ گائےاور بیل کی کھال1200روپےمیں خریدی جارہی ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد میں مزید پڑھیں

مسلم دنیا اسلاموفوبیا کیخلاف لائحہ عمل تشکیل دے، امیر جماعت اسلامی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہےکہ اسلاموفوبیا کینسر کی طرح پھیل رہا ہے،مسلم دنیا لائحہ عمل تشکیل دے۔ لاہور سےجاری بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےسویڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پرانتہائی مزید پڑھیں

پشاور: عید پر چھری لگنے سے زخمی 424 اور بسیار خوری پر 1800 افراد اسپتال لائے گئے

پشاور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے دوران چھریاں لگنے سے 424 افراد زخمی ہوگئے۔پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال حکام کے مطابق 424 افراد قربانی کے وقت چھریاں لگنے سے زخمی ہوئے۔اسپتال کے حکام نے بتایاکہ عید پر مزید پڑھیں

جاپانی حکومت کی دعوت پر وزیرخارجہ 3 روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

جاپانی حکومت کی دعوت پر وزیرخارجہ 3 روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

جاپان کی حکومت کی دعوت پر وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔ٹوکیو ائیرپورٹ پر جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑاور جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بلاول مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنےکیلئے درخواستیں طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنےکیلئے درخواستیں طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختص شدہ انتخابی نشان کے لیے درخواستیں جمع کروائیں، درخواستیں مزید پڑھیں

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان کل تک متوقع

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان کل تک متوقع

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے تاہم اس میں مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت شامل نہیں ہے۔اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق گزشتہ چند منٹوں میں 4 ہزار مزید پڑھیں