پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے گرفتاری کے بعد رہا ، گھر پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے شہباز لطیف کھوسہ کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا،شہباز لطیف کھوسہ گھر پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ سینئر وکیل اور پی ٹی مزید پڑھیں

نوازشریف نے بورے والا میں خطاب کے دوران ‘تبدیلی’ پر طنز کے نشتر چلا دیئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے بورے والا میں خطاب کے دوران ‘تبدیلی’ پر گہرے طنز کئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا بورے والا میں انتخابی جلسے کے دوران کہنا تھا کہ آپ لوگوں سے اتنے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور گھی کی عدم دستیابی، غریب عوام دربدر

پنجاب کے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے اور گھی کی عدم دستیابی کے سبب غریب عوام دربدر ہو گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق پنجاب میں یوٹیلٹی سٹورز پر سستا آٹا اور چینی دستیاب نہیں جس پر غریب عوام دو وقت کی روٹی مزید پڑھیں

انتخابات کی تیاریاں، اسلام آباد میں آتش بازی کے سامان کی فروخت پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت میں انتخابات کی تیاریوں کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے آتش بازی کے سامان کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں مزید پڑھیں

مسلمان لڑکے سے محبت ہونے پر ہندو شخص نے 19 سالہ بہن کو تالاب میں پھینک دیا، ماں بھی ڈوب گئی

بھارت میں ہندو شخص نے اپنی 19 سالہ بہن کو تالاب میں پھینک دیا جس کو بچانے کی کوشش میں ماں بھی ڈوب گئی، لڑکی ایک مسلمان لڑکے کی محبت میں مبتلا تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک مزید پڑھیں

آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان, کس کو کیا ملا؟ جانیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا۔آسٹریلیا کو عالمی چیمپئن بنوانے والے کپتان پیٹ کمنز کو مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیتے ہوئے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کا حقدار قرار دیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کامران نامی کانسٹیبل اپنے بچوں کو سکول وین تک چھوڑنے گیا تو نامعلوم حملہ آور اچانک آئے اور کامران پر فائر مزید پڑھیں

بھارت نے ہٹ دھرمی کے بعد کرکٹر شعیب بشیر کو ویزا جاری کر دیا

بھارت کی حکومت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی روز تنگ کرنے کے بعد پاکستانی نژاد انگلش کھلاڑی شعیب بشیر کو ویزا جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے نوجوان لیگ سپنر شعیب بشیر کے والدین کا مزید پڑھیں