بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئےمزید قومی کرکٹرز کو این او سی جاری

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئےپی سی بی نے مزید قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کردیا۔این او سی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں عامر جمال، صائم ایوب، محمد حسنین اور عاکف جاوید شامل ہیں،ذرائع کے مطابق اوپنر احمد شہزاد مزید پڑھیں

11ممالک کیساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 11ممالک کیساتھ باہمی بنیادوں پر معاونت دینے اور لینے کی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی،جس کے مطابق پاکستان کو بدنام کرنے میں ملوث بیرون ملک مقیم افراد مزید پڑھیں

عام انتخابات:آرمڈ فورسز کیلئے الیکشن کمیشن کاضابطہ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں آرمڈ فورسز کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ جس کےمطابق افواج پاکستان آرٹیکل 245 کے تحت عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گی،سکیورٹی کیلئے پولیس درجہ اول، سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان ثانوی مزید پڑھیں

ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان

سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت مزید پڑھیں

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے بیٹےسے متعلق اہم بیان جاری کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ اور معروف برطانوی فلمساز جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے بیٹے قاسم خان سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جمائما گولڈ سمتھ نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے پابندی کے بعد پاکستانی شہریوں کو دوبارہ ورک ویزوں کا اجراءشروع کر دیا

متحدہ عرب امارات نے پابندی کے بعد پاکستانی شہریوں کو دوبارہ ورک ویزوں کا اجراءشروع کر دیا۔ متحدہ عرب امارات حکومت کی طرف سے گزشتہ ہفتے پاکستان، بھارت اور چند دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کے شہریوں کو ورک ویزوں کے مزید پڑھیں