وکیل سندھ اور اسلام آباد بار کونسل کی شوکت صدیقی کیس واپس کونسل کو بھیجنے کی مخالفت

وکیل سندھ اور اسلام آباد بار کونسل نے شوکت صدیقی کیس واپس کونسل کو بھیجنے کی مخالفت کردی،وکیل صلاح الدین نے کہاکہ سپریم جوڈیشل کونسل کا دائرہ اختیار محدود ہے،اگر عدالت چاہے تو کمیشن بنا کر شوکت صدیقی کے الزامات مزید پڑھیں

نوازشریف کا آج لاہور میں اپنے حلقے این اے 130 کا دورہ کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف آج قومی اسمبلی کے اپنے حلقے این اے 130 کا دورہ کریں گے، اپنے حلقہ کے عوام، کارکنوں ، عہدیداروں اور نوجوانوں سے ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پارٹی راہنما بلال یاسین کی مزید پڑھیں

انتخابات میں فوج تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

وفاقی وزارت داخلہ نے انتخابات میں فوج تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی، کابینہ کی منظوری کے بعد فوج تعینات کی جائے گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط لکھا مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند مزید کتنے دن برقرار رہے گی،ملک میں بارشیں کب سے متوقع؟ جانیے

پنجاب میں دھند مزید چار روز برقرار رہنےاور ملک میں بارشوں سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق موسماتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں دھند کو چھائے ایک ماہ ہو گیا مزید پڑھیں

ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم کرنے اور اگلے مرحلے کا اعلان کر دیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم اور احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کلب کے باہر اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما مزید پڑھیں

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے قدر گرنے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے ریٹ گرنے کے بعد بند ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 79 پیسے کی قیمت پر بند ہو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پیدل چلنے والے پُل پر لٹکتی لاش نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیدل چلنے والے پل پر لٹکتی لاش نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں اسلام آباد کے علاقے سیکٹر I-9 میں پیدل مزید پڑھیں