اقتدار کی خاطر کسی کے دروازے پر نہیں گیا، چودھری نثار جلسے میں کھل کر بول پڑے

سابق وفاقی وزیر چودھری نثار علی خان واہ کینٹ میں جلسہ عام سے خطاب میں کھل کر بول پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کے پاؤں پکڑ کر نہیں عوام کا ہاتھ پکڑ کر انتخاب جیتوں گا۔ہمیشہ اصولوں کی مزید پڑھیں

غصیلی اور سنجیدہ مزاج کیوں ہوں ؟ ناز ش جہانگیر نے وجہ بتادی

معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ زمانے کی تلخیوں نے مجھے غصیلی اور سنجیدہ مزاج بنا ڈالا۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق ایف ایچ ایم پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان گفتگو کرتے ہوئے نازش جہانگیر نے اپنی زندگی مزید پڑھیں

جس امیدوار پر عمران خان کی مہر لگے گی وہی جیتے گا،لطیف کھوسہ

رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ مضحکہ خیز نشانات دیکر پی ٹی آئی کا مذاق اڑایا گیا،عوام کا غصہ اس پر اور بڑھ گیا ہے،جس امیدوار پر عمران خان کی مہر لگے گی وہی جیتے گا۔اڈیالہ مزید پڑھیں

شہریار آفریدی کا انتخابی نشان بوتل ملنے پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل ملنے پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بلاچھین لیا اور پچ اکھاڑ دی گئی لیکن ہم میدان نہیں چھوڑیں گے:بابر اعوان

تحریک انصاف کے رہنما بابر اعون نے کہا ہےکہ بلا چھین لیا اور پچ اکھاڑ دی گئی لیکن ہم مرد میدان ہیں, میدان نہیں چھوڑیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پی مزید پڑھیں

خورد برد کیس،فواد چودھری کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت اسلام آباد نے منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ فواد چودھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت مزید پڑھیں

اوکاڑہ، مریم نواز کے جلسے کے باعث کل ضلع بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

مسلم لیگ ن کی چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کل اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب کریں گی، جس کے باعث مقامی انتظامیہ نے تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ڈی سی اوکاڑہ کی ہدایت پر ڈائریکٹرایجوکیشن ساہیوال نے مزید پڑھیں