ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے

مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ ن لیگ نےلاہورسےقومی وصوبائی اسمبلی 1،1 نشست پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ پرآمادگی ظاہرکردی، مسلم لیگ ن این اے 117 اور پی پی 163 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ:نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی ہے جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

تاحیات نااہلی کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحییٰ آفریدی نےاختلاف کیا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے اختلافی نوٹ میں سپریم کورٹ کے تاحیات نااہلی کےفیصلے کو درست قرار دیا اور لکھا کہ کسی بھی رکن مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کے خاتمے کے فیصلے پراستحکام پاکستان پارٹی کا ردعمل

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا تا حیات نااہلی ختم ہونے پر ردعمل میں کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تا حیات نا اہلی کیس میں لینڈ مارک ججمنٹ دی ،ججمنٹ نے جمہوری راہداریوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،حوالدار شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، اور ایک دہشتگرد کو زخمی حالت مزید پڑھیں

لیگی قائدنواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی، جس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سینئر نائب صدر اور چیف ارگنائزر مزید پڑھیں

امریکی مسلمان اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل چھوڑ دیا،وجہ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔صحافی مہدی حسن نے اتوار کو اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

پرائمری لیول کے نجی و سرکاری سکولوں میں مزید ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولوں کو مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں پرائمری لیول کے نجی و سرکاری سکولوں کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند رکھا جائے گا، صوبے مزید پڑھیں