بنگلادیش میں عام انتخابات ،ووٹنگ کا وقت ختم، گنتی جاری

بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ بنگلادیش نیشنل پارٹی (بی این پی ) سمیت اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے شیخ حسینہ واجد کی نگرانی میں ہونے والے مزید پڑھیں

جمشید چیمہ اور اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنےکے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا لہ ریٹرننگ افسر نے این مزید پڑھیں

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے آؤٹ

سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رافیل انجری کے علاج کیلئے آسٹریلیا سے واپس سپین جائیں گے،37 سالہ نڈال انجری کے باعث تقریباً ایک سال انٹرنیشنل ٹینس سے باہر رہے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن افغانستان پہنچ گئے

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن افغانستان پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کا افغانستان پہنچنے پر استقبال کیا گیا، ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہےجس میں مولانا صلاح مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے بھائی کی برطرفی ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو ایم ڈی سینڈک کے عہدے سے ہٹانے کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ رازق سنجرانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عہدے پر بحالی کیلئےدرخواست کی جو کل سماعت کے لیے مزید پڑھیں

بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے، قومی ٹیم کے ڈائر یکٹر محمد حفیظ کا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود مزید پڑھیں

9 مئی واقعے کی سزا پوری پارٹی کو نہیں صرف ذمہ داروں کو ملنی چاہئے: انوارالحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعے کی سزا پوری پی ٹی آئی کو نہیں صرف ذمہ داروں کو ملنی چاہئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 2013 اور 2018 مزید پڑھیں