آئی سی سی ایوارڈز 2023 کیلئے ابتدائی 4 کٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ایوارڈز 2023 کیلئے ابتدائی 4 کٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا، فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ ایمرجنگ ینگ کرکٹر آف دی ائیر کیلئے نیوزی لینڈ کے رچن روندرا، بھارت کے یاشاسوی جیسوال، مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی سامنےآگیا

نجی ٹی وی نےذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 8فروری کو انتخابات ملتوی کرنے کی سینیٹ سے قرارداد کی منظوری پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ عام انتخابات 8فروری مزید پڑھیں

شادی کیلئے رشتے بھیجے جانے اور ممکنہ دولہا بارے یمنیٰ زیدی کا مؤقف بھی آگیا

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا کہ ان کی شخصیت ہی ایسی ہے کہ لوگ انہیں پسند کرتے ہیں اور شادی کیلئے رشتہ بھی بھیج دیتے ہیں۔سوشل میڈیا پر انٹرویو کی ایک وائرل کلپ میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے شادی مزید پڑھیں

سنجے کپور نے اپنے اور بھائی انیل کپور کے کم عمر دکھائی دینے کے حوالے سے راز کھول دیا

بالی ووڈ اداکار سنجے کپور نے اپنے اور بھائی انیل کپور کے کم عمر دکھائی دینے کے حوالے سے راز کھول دیا۔انیل کپور تین بچوں کے باپ ہونے کے ساتھ ساتھ نانا بھی بن گئے ہیں لیکن وہ آج بھی مزید پڑھیں

ملک میں نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا، ہم ریڈ الرٹ پر ہیں،نگران وزیر صحت

نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا کہ ملک میں نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا، ہم ریڈ الرٹ پر ہیں، کوشش کر رہے ہیں ٹیسٹنگ کا لیب سسٹم اضلاع میں بھی لائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر مزید پڑھیں

سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں شہید

سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔ ترجمان سنی علما کونسل نے بتا یا ہے کہ علامہ مسعود الرحمان عثمانی پر اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون میں نا معلوم موٹر سائیکل مزید پڑھیں