برطانیہ نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی طلباء کو زور دار جھٹکا دیدیا

برطانوی وزارت داخلہ نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی طلباء کو اپنے اہلخانہ کو برطانیہ میں لانے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم کے بعد یکم جنوری 2024 سے برطانوی سٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں مزید پڑھیں

رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر قیمتی تحفہ دے دیا

کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے، انھوں نے مزید پڑھیں

پہلی محبت 10 سال کی عمر میں ہوئی لیکن مجموعی طور پر کتنی لڑکیوں نے مسترد کیا؟ عامر خان نے انکشاف کردیا

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا کہ محبت کے معاملے میں انہیں ماضی میں 3 لڑکیوں کی جانب سے مسترد کیا جاچکا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں عامر خان نے اپنی پہلی محبت سے متعلق مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر چاہت فتح علی خان کا ردعمل بھی آگیا

گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے جس پر ان کاکہناتھاکہ دوہری شہریت کو جواز بناکر کاغذات مسترد کرنے پر حیرت ہوئی، پاکستانی قانون دو شہریتوں کی اجازت دیتا ہے۔یادرہے کہ چاہت فتح علی خان نے مزید پڑھیں

پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر مزید پڑھیں

52سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا،83سال کی ملکہ نے ڈنمارک پر 52سال حکومت کی،رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ برطانوی ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد یورپ کی واحد ملکہ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کی کوشش ناکام

تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ایس مزید پڑھیں

اقرا ءکنول کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا

حال ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی سوشل میڈیا انفوئنسر اور معروف یوٹیوبر اقراء کنول کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا۔3ملین سبسکرائبرز رکھنے والی اقرا ءکنول جنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹوری اپڈیٹ کی جس مزید پڑھیں

الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے الیکشن ہوسکیں گے۔ الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں