جاپان میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ کو ایڈوائزری میں تبدیل کردیا گیا

جاپان کے صوبے اشیکاوا میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلہ کے بعد سونامی وارننگ کو سونامی ایڈوائزری میں تبدیل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیگاتا، تویامااور اشیکاوا صوبوں کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری ہونے مزید پڑھیں

آر اوامیدواروں کے کاغذات مسترد کرنے کا اپنا فیصلہ جاری کریں،فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں فافن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران مزید پڑھیں

(ن) لیگ لاہور کی بڑی وکٹ گرگئی ، سابق وزیر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی لاہور سےبڑی وکٹ گرا دی،سابق صوبائی وزیر عبدالغفور میونے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3جنوری کو جاتی امراءمیں سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے، فخر زمان کا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ اُمید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کسی بھی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈتیزی،آج کتنا کاروبار ہوا؟ جانیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر تیزی کا رجحان رہا۔مارکیٹ 2210 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند ہوئی ،دن بھر مجموعی طور پر 377کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،326 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں مزید پڑھیں

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے نئےاعداد و شمار جاری کردیے

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے نئےاعداد و شمار جاری کیے ہیں،رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر نومبر 2023کے مقابلے میں دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.82فیصد کا اضافہ ہوا، رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مہنگائی کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں،ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے 22ہزار 711کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے،آر اوز نے 21684مرد اور 1027 خواتین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے، مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دیدی. نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق ایم این اے سلیم الرحمان، سابق ایم پی اے فضل حکیم، میئر سوات مزید پڑھیں

سال نو کے پہلے ہی دن سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر، قیمتیں کم ہو گئیں

سال نو کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کم ہو گئی ،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 19ہزار 700روپے ہو گئی۔دوسری مزید پڑھیں