سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 16 ہزار 899 غیر قانونی تارکین گرفتار کرلیے گئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق گرفتاریاں 14 دسمبر سے 20 دسمبر 2023 کے درمیان ہوئی ہیں۔ غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے مزید پڑھیں


سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 16 ہزار 899 غیر قانونی تارکین گرفتار کرلیے گئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق گرفتاریاں 14 دسمبر سے 20 دسمبر 2023 کے درمیان ہوئی ہیں۔ غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں بارشوں کے بعد مسجد الحرام کے قریب واقع ’’جبل النور ‘‘سرسبز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی مسلسل بارش کے بعد مسجد الحرام سے 4کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جبل النور سرسبز ہوگیا مزید پڑھیں

پشاور سے سابق ایم این اے نور عالم خان نے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا۔انہوں نے پشاور میں تقریب کے دوران جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر صوبائی امیر مولانا عطا الرحمان مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر محمد نواز ٹیم کےلیے بہترین انتخاب ہیں،ہماری بدقسمتی ہے کہ نعمان علی ٹیسٹ میچ کےلیے دستیاب نہیں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور کا کہنا ہے پولیس 9 مئی کے 336 ملزمان کوتلاش کررہی ہے، اشتہاری ملزمان میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکن شامل ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایاکہ قانون مزید پڑھیں

پاکستانی5ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔چائے پینا کتنا فائدہ مند اور کتنا نقصان دہ ہے ۔پاکستانیوں نے ماہرین صحت کی ہدایات کو بھی نظرانداز کردیا ۔گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مندر کی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لکھ دیے گئے، حکومت مخالف نعروں پر بھارت چراغ پا ہوگیا، امریکی حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے مزید پڑھیں

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا غزہ میں مستقل جنگ بندی پر متفق نہ ہونا اسرائیل کوقتل عام کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔عرب نیوز کے مطابق عرب مزید پڑھیں

سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ جانے والے زائرین کا روضہ شریف ﷺ میں داخلہ سال میں ایک دفعہ ممکن ہوگا۔ وزارت حج وعمرہ کے مطابق روضہ شریف ﷺ میں داخلے کا اجازت نامہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کوہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے، انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی طبی معائنے کیلئے لایا گیا تھا.طبی معائنے کے بعد انہیں سخت سکیورٹی میں مزید پڑھیں