آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار،سپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر

آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہے اور خرم شہزاد کے بعد سپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن ہسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہواہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نعمان علی مزید پڑھیں

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی نےمانسہرہ سے نواز شریف کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا . ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ نواز شریف نے مانسہرہ میں این اے 15 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، مزید پڑھیں

آصف علی زرداری سے فیصل واوڈا کی طویل ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیرفیصل واوڈا کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔ آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کی کراچی میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ٹیرف میں 10 فیصد تک اضافہ کردیا

اکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے لینڈ لائن اور براڈ بینڈ کنکشنز کے ماہانہ ٹیرف میں یکم جنوری 2024سے 10 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں صارفین کو پیغامات بھی ارسال مزید پڑھیں

ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

خطرناک ایکشن پر مبنی ویڈیو بنانے کے جنون میں مبتلا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ ذرائع کے مطابق احمد پور شرقیہ میں وقاص نوناری موٹر سائیکل پر ویڈیو بناتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہونے کے بعد جاں بحق مزید پڑھیں

نوشین شاہ نے غلطی سے خنزیر کا گوشت کھانے کا اعتراف کرلیا

معروف اداکارہ نوشین شاہ نے لندن کے دورے کے دوران غلطی سے خنزیر کا گوشت کھانے کا اعتراف کیا ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ ایوارڈ شو کی تقریب کے لیے وہ لندن میں تھیں، ایک دن بوفے میں ناشتہ کررہی تھیں، مزید پڑھیں

جس میٹنگ میں سائفر سازش منصوبہ بندی کا الزام ہے وہ 28مارچ ،جلسہ 27مارچ کو ہوا تھا ،وکیل سلمان صفدر

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخوست ضمانت پر وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ وزارت خارجہ سے سائفر اعظم خان کو بطور پرنسپل سیکرٹری موصول ہوا تھا،جس میٹنگ میں سائفر سازش مزید پڑھیں

آج میرٹ پر فیصلہ ہوا، اچھا ہوتا ہائی کورٹ سے ضمانت مل جاتی : مہر بانو قریشی

سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر ان کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر مزید پڑھیں