مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش ، ’’جبل النور ‘‘سرسبز ہوگیا

مکہ مکرمہ میں بارشوں کے بعد مسجد الحرام کے قریب واقع ’’جبل النور ‘‘سرسبز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں گزشتہ دنوں ہونے والی مسلسل بارش کے بعد مسجد الحرام سے 4کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جبل النور سرسبز ہوگیا مزید پڑھیں

آل راؤنڈر محمد نواز ٹیم کےلیے بہترین انتخاب ہیں،وہاب ریاض

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر محمد نواز ٹیم کےلیے بہترین انتخاب ہیں،ہماری بدقسمتی ہے کہ نعمان علی ٹیسٹ میچ کےلیے دستیاب نہیں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کو سانحہ 9مئی میں ملوث 336ملزمان کی تلاش

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور کا کہنا ہے پولیس 9 مئی کے 336 ملزمان کوتلاش کررہی ہے، اشتہاری ملزمان میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکن شامل ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایاکہ قانون مزید پڑھیں

امریکا کےمندر کی دیواروں پر خالصتان کے حق میں تحریر،بھارت چراغ پا

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مندر کی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان تحریک کے حق میں نعرے لکھ دیے گئے، حکومت مخالف نعروں پر بھارت چراغ پا ہوگیا، امریکی حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی پر عدم اتفاق کا مطلب اسرائیل کو قتلِ عام کا لائسنس دینا ہے،عرب لیگ

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا غزہ میں مستقل جنگ بندی پر متفق نہ ہونا اسرائیل کوقتل عام کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔عرب نیوز کے مطابق عرب مزید پڑھیں

پرویز الہٰی طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کوہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے، انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی طبی معائنے کیلئے لایا گیا تھا.طبی معائنے کے بعد انہیں سخت سکیورٹی میں مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے مال روڈ، لکشمی چوک، بند روڈ، کرشن نگر، مزنگ، جوہر ٹان، رائے ونڈ، باغبانپورہ، فتح گڑھ مزید پڑھیں