اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا غزہ کی صورتحال پر غیرمعمولی اقدام

غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے غیرمعمولی اقدام اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ چارٹر کے آرٹیکل99 کی درخواست کر دی۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا آرٹیکل 99 کا اطلاق’’پینک بٹن‘‘دبانے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔ آرٹیکل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ پی ٹی آئی اور سابق چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں

بالی وڈ سپرسٹار عامر خان سیلاب میں پھنس گئے، کشتی کے ذریعے ریسکیو کیا گیا

سمندری طوفان میچونگ انڈین ریاست آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث تامل ناڈو میں بھی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہےاور چنئی سمیت متعدد شہروں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ انڈین اداکار عامر خان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے علاقے شالیمار ٹاؤن میں 3کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی

پہلوانوں کے شہر میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ اروپ کے علاقہ شالیمار ٹاؤن میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر ڈاکہ پڑا ،6ڈاکو اشفاق ربانی نامی شخص کے مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹوقتل کیس پر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر

ذوالفقار علی بھٹوقتل کیس پر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا 9رکنی لارجر بینچ 12 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم،نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔مارکیٹ نئی بلند ترین سطح 64 ہزار 958 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ 800 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوئی مزید پڑھیں

جہیز میں بی ایم ڈبلیو کار کی ڈیمانڈ،لیڈی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی

بھارتی ریاست کیرالہ میں نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے جہیز کے مطالبے پر اپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کیرالہ کی رہائشی ڈاکٹر شاہانہ اپنے ہم جماعت ڈاکٹر ای اے رویس سے محبت مزید پڑھیں

افطاری کو عالمی سطح پر ثقافتی ورثہ قرار دے دیا گیا

اقوام متحدہ کی ثقافتی ایجنسی یونیسکو نے افطاری کو غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا۔سماجی ثقافتی روایت کے لیے درخواست ایران، ترکیہ، آذربائیجان اور ازبکستان نے مشترکہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم مزید پڑھیں

اداکار شان کی گاڑی کو لاہور میں محکمہ ایکسائز نے روک لیا، پھر ہوا کیا ؟ جانیے

پاکستانی اداکار شان کو محکمہ ایکسائز کی روڈ چیکنگ کے دوران روک لیا گیا.تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لبرٹی میں اداکار شان کی گاڑی کو محکمہ ایکسائز کے افسران نے ناکے پر روکا اور گاڑی کی چیکنگ کی۔ اس مزید پڑھیں