بہنوئی کے ہاتھوں نوجوان قتل، ماں اور بہن نے لاش نہر میں پھینک دی

جہلم میں 18 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ہونے پر پولیس نے مقتول کی ماں، بہن، کزن اور سوتیلے والد کو گرفتارکرلیا۔ والدین نے لاش نہر میں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا تھا۔پولیس کے مطابق بہنوئی نے مزید پڑھیں

موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سی ای او ایجوکیشن لاہور کا کہنا ہے کہ چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی اجازت نہیں ہوگی،دوران تعطیلات مزید پڑھیں

امت مسلمہ کو حماس کا ساتھ دینا چاہیے،مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل شہریوں پر بمباری کے بجائے میدان میں حماس کا مقابلہ کرے۔مفتی تقی عثمانی نے اسلام آباد میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے جانبازوں مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اداکارہ و ڈائریکٹر انتقال کر گئیں

معروف پاکستانی اداکارہ، میزبان، ڈائریکٹراور پروڈیوسر نوشین مسعود انتقال کر گئیں۔جیو ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’ڈولی کی آئے گی بارات‘ میں صبا کا کردار نبھانے والی نوشین مسعود کافی عرصہ سے بیمار تھیں، اداکارہ کے سابق شوہر طارق مزید پڑھیں

اسرائیل کے معروف میوز ک بینڈ جنگی ترانے میں میا خلیفہ کے قتل کا مطالبہ کردیا

اسرائیل کے معروف میوز ک بینڈ ’نیس وی سٹیلا‘ (Ness Ve Stilla)کی طرف سے ایک جنگی ترانہ جاری کیا گیا ہے، جس میں فلسطینیوں کے قتل عام پر آواز اٹھانے والی ماڈل و اداکاراﺅں بیلا حدید، دعا لیپا اور میا مزید پڑھیں

نوڈلز بنانے والے امریکی کمپنی کی ایسی غلطی کہ مارکیٹ سے تمام نوڈلز واپس اٹھانا پڑ گئے

امریکہ میں نوڈلز بنانے والی ایک کمپنی کی طرف سے پیکٹ پر معلومات درست نہ ہونے پر مارکیٹ سے اپنے نوڈلز واپس اٹھا لیے۔ نیوز ویک کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کمپنی کی طرف سے اپنے نوڈلز میں مونگ مزید پڑھیں

سکھ آزادی پسند رہنماگرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کیس میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد

رواں سال مئی میں امریکہ میں ایک سکھ آزادی پسند رہنماگرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کیس میں ایک بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی پراسیکیوٹرز نے نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کی فیڈرل مزید پڑھیں