امریکی ہسپتال میں فائرنگ، جانی نقصان، حملہ آور بھی مارا گیا

نیو ہیمشائر کے ہسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا تاہم پولیس کی جانب سے ہلاک ہونے والے شخص سمیت حملہ آور کی بھی شناخت مزید پڑھیں

چکوال میں 15 نابالغ طلبہ کے جنسی استحصال کا انکشاف، پولیس نے 2 اساتذہ کو گرفتار کر لیا

چکوال میں مدرسے کے 15 نابالغ طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں 2 معلم گرفتار کرلیے گئے اور ان کے خلاف ’غیر فطری جرائم‘ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقامی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت مزید پڑھیں

بھارت ، منی پور کے باغی قبائل نے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا

منی پور کی صورتحال مسلسل بگڑنے لگی، منی پور کے باغی قبائل نے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا۔موان ٹومبنگ نے اعلان کیا ہے کہ اگر 2 ہفتوں میں مودی سرکار نے ہمارے جائز مطالبات پورے نہ کیے تو مزید پڑھیں

شوہر سے پیسے نکلوانے کیلئے ماں نے اپنے ہی بیٹے کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

کولمبیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ مل کر 2 سالہ بیٹے کو اغوا کروایا تاکہ شوہر سے اس کا تاوان لیا جاسکے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 نومبر کو کولمبیا کے شہر مزید پڑھیں

آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا، اسرائیلی محاصرے کا شکار شفا ہسپتال کے ڈائریکٹر کا اعلان

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں الشفا ہسپتال کے اسرائیلی محاصرے کے باعث طبی سہولیات نہ ہونے سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تمام مریض شہید ہوگئے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج نے الشفا کا ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ تباہ کردیا، مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل جنگ میں حماس کے ساتھ شامل ہونے سے انکار کردیا ، رائٹرز کا دعویٰ

ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے ایک ملاقات میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل جنگ ساتھ مل کر لڑنے سے انکار کرتے ہوئے توجیہہ پیش کی کہ صیہونی ریاست پر 7 اکتوبر کے حملے سے مزید پڑھیں

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز , موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹنے جبکہ موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں